کراچی، شادی میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، اورنگی اور حیدر آباد میں پولیس مقابلے

قادری حلیم اور رکشہ مارکیٹ کے قریب پولیس اورملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3ملزم زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

سندھ، نیا سال آمد پرہوائی فائرنگ، بچوں اورخواتین سمیت 37 افراد زخمی

مختلف مقامات سے ہوائی فائرنگ کے الزام میں 15 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

نئے سال پرہوائی فائرنگ سے23 افراد زخمی

ہوائی فائرنگ کرنے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل

کراچی پولیس کے دعوے، دھرے کے دھرے: بچہ اور خواتین سمیت 16 افراد ہوائی فائرنگ سے زخمی

پشاور میں ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 46 مقدمات درج کیے گئے ہیں، ایس ایس پی آپریشن

کراچی: نیو ائیر پر ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، 16 افراد زخمی

گیارہ سالہ بچے کی لاش کو پولیس کارروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا

سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ہوشیار: مقدمہ درج ہو گا

کراچی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے عوام الناس سے مدد طلب کرلی ہے۔

منشیات میں نکلے ، ہوائی فائرنگ میں پکڑے، جیل سے رہا ہونے والے تینوں ملزمان پھر گرفتار

ملزمان رہائی کے بعد علاقے میں گئے تو استقبال کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی

پنجشیر میں فتح کا اعلان، کابل فائرنگ سے گونج اٹھا، 17 جانیں چلی گئیں

طالبان کے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا۔

ہوائی فائرنگ پر دلہن کا شادی سے انکار

دلہن کے گھر والوں نے دلہا کی گاڑی توڑنے کے بعد دلہے کے رشتے داروں کی پٹائی کی۔

بسنت شروع، ہوائی فائرنگ سے3 افراد زخمی

پولیس پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر قابو پانے میں ناکام نظر آئی اور فائرنگ سے 3افراد زخمی بھی ہوئے

ٹاپ اسٹوریز