تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی
پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول کا ہم نیوز کو خصوصی انٹرویو آج
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ہم نیوز کو خصوصی انٹرویو آج رات آٹھ بجے بڑی بات اسپیشل