پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، فیاض الحسن چوہان
چار دن پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی اور ساری دکانیں اور عام بازار کھلے ہوں گے، وزیر اطلاعات پنجاب