کوئٹہ ہزار گنجی میں دھماکہ: 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دھماکے سے متعدد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔
بلوچستان: پی ایس ڈی پی کے 70 میں سے 33 ارب کے استعمال کا انکشاف
اب تک ارکان کو پتہ نہیں کہ کس مد میں کیا خرچ ہوا جبکہ اسپکر کی رولنگ کو بھی ردی کی ٹوکری کی نذر کیا گیا ہے، ثنااللہ بلوچ
ہزار گنجی دھماکہ، کوئٹہ مغربی بائی پاس پر دھرنا جاری
دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔