ہربھجن سنگھ پاکستانی ٹیم کے حق میں بول پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجہ امپائرنگ اور ڈی آر ایس سسٹم کو قرار دیا۔
ہربھجن سنگھ نے محمد سراج کی عمدہ بالنگ کی تعریف کر دی
سابق سپنر کے ''سبحان اللہ'' کہنے پر بھارتی فاسٹ بولرخوش ہوگئے
سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کولمبو میں میچز کرانے پر برس پڑے
اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے، گواسکر
کولمبو میں صرف ٹیموں کے درمیان سوئمنگ کا مقابلہ ہوگا، ہربھجن سنگھ
اگر میں ہوتا تو کولمبو میں سورج کے انتظار کے بجائے دوسری جگہ کرکٹ کھیل لیتا
ہربھجن سنگھ نے معذور پاکستانی مداح کو آٹو گراف دے کر دل جیت لئے
سابق بھارتی اسپنر کے اس عمل کو بہت سراہنے کے ساتھ تعریف کی جا رہی ہے
عمران خان محفوظ نہیں تو ہم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان کیوں جائیں، ہربھجن سنگھ
بھارت کو کسی صورت پاکستان نہیں جانا چاہیے، میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے چاہئیں
عید میلاد النبی ﷺ پر ہربھجن سنگھ کی مبارکباد
اس مبارک دن کے وسیلے سے ہماری زندگیوں میں روشنی، امید، امن اور خوشحالی آ جائے، بھارتی کھلاڑی
بابر کی کامیابی رضوان کی وجہ سے لیکن اس کا کوئی نام نہیں لیتا، ہربھجن سنگھ
جو ٹیم دباؤ میں چلی جائے وہ کامیابی سے بہت دور چلی جاتی ہے۔
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کر دیا
پنجاب میں راجیہ سبھا کی 5 سیٹیں اگلے ماہ خالی ہوں گی،بھارتی میڈیا
ہربھجن سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سابق کرکٹ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے