ایران نے حماس کو ہتھیار بنانے کی تربیت دی، اسرائیل کا الزام
ایران نے جنوبی اسرائیل میں حملہ کرنے سے قبل حماس کو اپنے ہتھیار تیار کرنے میں مدد فراہم کی تھی، اسرائیلی حکام
امریکہ کا روس پر ڈرون فیکٹری تیار کرنے کا الزام
ڈرون فیکٹری کی تعمیر میں مدد کے یوکرین جنگ پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
امریکی جریدہ بھارتی انتہا پسندوں کا نیا چہرا سامنے لے آیا
بھارتی ہندو انتہا پسند فیس بک کے ذریعے ہتھیاروں کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں۔
بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
مختلف ممالک کی مختلف کمپنیوں سے 264 معاہدے کیے گئے تھے، بھارتی ڈپٹی وزیر دفاع
ملٹری بینڈز: جنگوں کا پانسہ پلٹنے کا مؤثر ہتھیار
انٹرنیشنل ملٹری میوزک سوسائٹی ملٹری بینڈز کی دم توڑتی روایت کو بچانے میں سرگرم۔
دنیا بھر میں ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ہتھیاروں پر ہونے والے اخراجات سالانہ دو ٹریلین ڈالرز کی حد سے بڑھ گئے
یوکرین کو جدید ہتھیار کی فراہمی پر روس کی امریکہ کو دھمکی
یوکرین کو فراہم کردہ جدید ہتھیار جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں، روس
چین نے ہتھیار فراہم کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
چین کی جانب سے یہ پابندیاں 7 فروری کو ہونے والے معاہدے کی وجہ سے لگائی گئی۔
ایئر فورس، آرمی ایئر ڈیفنس دفاع کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں، آرمی چیف
ہائی ٹیک سسٹم کی شمولیت سے درپیش خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی،قمر جاوید باجوہ
امریکا کے85ارب ڈالر کے ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگ گئے
طالبان کے پاس اب دنیا کے 85 فیصد ممالک سے زیادہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر موجود ہیں