نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ: وزیراعظم کی سفارشات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
کورونا صورتحال کے پیش نظرحکومت تعمیرات کے شعبے کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، عمران خان
وزیرِ اعظم کل 20 ہزار گھروں کے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
گھروں کی تعمیر سے متعلق ان منصوبوں کی مالیت 100 ارب روپے ہے، ذرائع