ضروری نہیں پاکستان امریکا سے ہر معاملے پر متفق ہو، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
امریکا کے ساتھ مل کرپاکستان نے طویل جنگ لڑی ہے
ہمیں کوئی اور کھیل ڈھونڈ لینا چاہیے؟ بابر اعظم نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا
کپتان ہمیں کرکٹ پر لگا کر خود کرکٹ چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں؟ ٹوئٹر صارف
بابر اعظم اور محمد رضوان امریکی یونیورسٹی ہارورڈ جانے کیلئے پر عزم
دونوں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بلے باز 31 مئی سے تین جون تک جاری رہنے والے پروگرام میں شرکت کے لیے کراچی سے امریکہ کا سفر کریں گے۔
انسانی دل کے خلیات سے تیار کردہ روبوٹک مچھلی تیار
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس انقلابی تخلیق سے سے دل کی بیماریوں کے علاج میں بھی مدد ملے گی
100 ملین سال پرانا کیکڑا دریافت
سائنسدانوں نے ڈائنوسار کے زمانے کا کیکڑا دریافت کر لیا ہے
گینڈے کو الٹا لٹکا نے پر عالمی ایوارڈ
الٹا لٹکنے سے گینڈوں کے پھیپھڑوں میں خون کا بہاؤ بہتر ہو گیا
خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے، ماہر فلکیات کا دعویٰ
19 اکتوبر 2017 کو نظامِ شمسی میں ایک لمبوتری ساخت کے سیارچے کو دریافت کیا گیا تھا۔
فضائی آلودگی والے شہروں میں کورونا سے زیادہ اموات کا خدشہ
سائنس دانوں کے مطابق اس بات کا تعین کرنا نہایت ضروری ہے کہ کورونا وائرس کہیں فضائی آلودگی کے سبب تو نہیں پھیلا
کشمیر کی حالت زار پر ہارورڈ یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ تڑپ اٹھے
مقبوضہ وادی چنار میں جمہوری اور پرامن طریقہ کار سے استحکام پیدا کیا جائے۔ بھارتی حکومت کو خط
صنم بھٹو کی پاکستان آمد، بلاول بھٹو سے ملاقات
ملین ڈالر کا سوال یہی ہے کہ کیا ہمیشہ سیاست سے خود کو دور رکھنے والی صنم بھٹو سیاسی میدان میں آنے پر خود کو آمادہ کرسکیں گی؟