40 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا پلان تیار
حکومت نے کامیاب پاکستان پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر اعظم کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر اپریل میں شروع کرنے کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے اور ہم 5 سال میں 50 لاکھ گھر بنانا چاہتے ہیں۔