گیم چینجر خود پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ہے، شیخ رشید
معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا
پاکستان بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتاہے، معین خان
ہم نیوز سے خصوصی گفتگو میں معین خان نے کہا کہ بطور بیٹسمین سرفراز میں سب سے زیادہ ٹیلنٹ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس موقع ہے کہ وہ ورلڈکپ میں بھارت کو ہرا کر تاریخ رقم کرے۔
’’گیم چینجر ‘‘پر پابندی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب
عدالت نے ریمارکیس دیے کہ بظاہر یہ معاملہ سول سوٹ کے دائرہ کار میں آتا ہے، بنیادی حقوق کا معاملہ نہیں ہے۔
شاہدآفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘پرپابندی کیلئے درخواست دائر
درخواست میں شاہد آفریدی ، وجاہت سعید خان ، جاوید میاں داد، گوتم گھمبیر، پی سی بی ، آئی سی سی اور نادرا کو فریق بنایا گیاہے۔
شاہد آفریدی کے انکشافات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچادیا
ڈیبیو ون ڈے پر ان کی عمر16 سال نہیں بلکہ 19 سال تھی،سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا اپنی کتاب میں اعتراف
پاکستانی ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے، پومپیو
امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کو درپیش دنیا کے پانچ بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔