گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی مافیا کی لوٹ مار
قیمت 350 روپے فی کلو سے متجاوز، صارفین سے منہ مانگے نرخ وصول
خیبر پختون خوا میں ایک ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند
پابندی کا مقصد گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
کراچی: آر ايل اين جی ٹرمینل پر مرمت کا کام جاری
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے مطابق کراچی اور اطراف میں گیس پریشر کی صورتحال پیر تک بہتر ہو جائے گی
کوئٹہ: گیس لیکِج کے باعث دھماکہ، دو بچے جاں بحق
واقعے میں ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے
وزیراعظم کے نوٹس پر گیس صارفین کیلئے بڑا اقدام
ترسیلی گیس پریشر بلنگ پریشر سےکم نکلے جس پر وزیراعظم نے شدید برہمی کا اظہار کیا
وزیر اعظم سے تاجروں کی ملاقات کی اندرونی سامنے آگئی
آپ سے متعدد ملاقاتیں کر چکے ہیں، مسائل حل نہیں ہو رہے، تاجر رہنماؤں کا عمران خان سے شکوہ