سوئی ناردرن کی اوگرا کو گیس مہنگی کرنے کی درخواست
ایس این جی پی ایل نے گیس قیمت میں 147 فیصداضافہ مانگ لیا
عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری ، مزید 41 فیصد مہنگی کرنیکی سفارش
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق بھی ورکنگ شروع کر دی ، ذرائع
سوئی سدرن کمپنی نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی
سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے بھی گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری
گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ، صارفین کو بچت کی طرف جانا ہو گا ، چیئرمین اوگرا
ہمارے پاس ذخائر کم پڑ گئے ، مہنگی گیس منگوانا پڑتی ہے ، مسرور خان
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے ماہانہ گیس بل 900 روپے سے زیادہ نہیں ہو گا ، پٹرولیم ڈویژن
مہنگی گیس سستے داموں دینے سے ہر سال 400 ارب کا گردشی قرضہ بڑھ رہا ہے ، اعلامیہ
عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں ، قیمت میں 193 فیصد اضافے کا امکان
سردیوں اور گرمیوں کا ریونیو ٹارگٹ برقرار رکھنے کیلئے فکس چارج بڑھانےکی تجویز بھی زیر غور
آئی ایم کی شرط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنےکا فیصلہ
ای سی سی سے حتمی منظوری کے بعد یکم اکتوبر سے اضافے کا اطلاق ہو گا
یکم اکتوبر سے گھریلو اور دیگر صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاری
صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافے کی تجویز
گیس صارفین کے ماہانہ ’’کم از کم بل‘‘ میں اضافہ کردیا گیا
نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیشل کمرشل صارفین کاکم ازکم ماہانہ گیس بل 5880 روپے سے بڑھاکر 6415روپے کردیاگیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ایل پی جی مہنگی کر دی
گھریلو اور کمرشل استعمال کے لیے ایل پی جی فی کلو گرام 1 روپے 70 پیسےمہنگی کردی گئی۔