لاہور: مالکان کے بدترین تشدد سے ایک کم سن گھریلو ملازم جاں بحق، دوسرا زخمی

دونوں بھائیوں پر تشدد کے الزام میں گھر کے سربراہ،2خواتین سمیت5افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز