گھریلو صارفین کے لیے نرخوں کے نئے سلیب جاری، کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر
ہر سیلب سے ایک یونٹ بھی اوپر بجلی کے استعمال پر تمام یونٹ پر نیا ریٹ لاگو ہو گا
گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری
سرکاری اور نجی بجلی گھروں کیلئے بھی گیس قیمتیں برقرار رہیں گی
57فیصد گھریلو گیس صارفین کا ٹیرف نہیں بڑھایا گیا ہے،نگران وزیر توانائی
اگریہ قیمتیں نہ بڑھتی تواس سال بھی 400ارب کا نقصان ہوتا
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے ماہانہ گیس بل 900 روپے سے زیادہ نہیں ہو گا ، پٹرولیم ڈویژن
مہنگی گیس سستے داموں دینے سے ہر سال 400 ارب کا گردشی قرضہ بڑھ رہا ہے ، اعلامیہ
گھریلو صارفین کیلئے گیس172فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
خیبر پختون خوا میں ایک ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند
پابندی کا مقصد گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ
شہر میں تین وقت گیس فراہم کرنے کے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، ترجمان
گیس کی قیمت 35 فیصد تک بڑھانے کی تجویز
گیس کی قیمتوں میں اضافے کے ورکنگ پر فیصلہ کابینہ کی منظوری سے ہو گا۔
’صنعتوں کیلئے گیس فراہمی بحال کر دی گئی‘
انتہائی کم درجہ حرارت کے باوجود سوئی ناردرن نے اپنے نظام کو فعال رکھا ہوا ہے، ترجمان سوئی نادرن
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت 25سے 200فیصد بڑھنے کا امکان
واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت گیس کی قیمتیں 145 فیصد پہلے ہی بڑھا چکی ہے۔