ہاتھ کا مخصوص اشارہ جس نے لڑکی کی جان بچائی
اس اشارے کا مطلب ’مجھے مدد چاہیئے‘‘ لیا جاتا ہے
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار
مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے کیس میں حراست میں لیا گیا
ماہرہ اور عائشہ عمر کاوزیراعظم سے مطالبہ
پارلیمنٹ سے بل منظور کرانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں
گھریلو تشدد کے شکار مردوں کیلئے سینٹر قائم
شلٹر ہوم کے لیے کے لیے 1 کروڑ 61 لاکھ 3سے زائد فنڈز جمع کیے گئے ہیں
گھریلو تشدد پر3سال قید،1لاکھ روپیہ جرمانہ ہو گا
گھریلو تشدد سے مراد جسمانی، جذباتی، نفسیاتی، جنسی اور معاشی بدسلوکی ہے۔
گھریلو تشدد کا شکار خواتین وبچوں کی مدد کیلئے خصوصی یونٹ کا افتتاح
اسلام آباد پولیس ڈیسک پرخصوصی تربیت یافتہ پولیس خواتین کو تعینات کیا گیا ہے
پنجاب میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں بے پناہ اضافہ
سیف سٹیز اتھارٹی نے گھریلو تشدد سے متعلق کالز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔
کورونا وائرس، خیبرپختونخوا میں گھریلو تشدد میں اضافہ
خیبر پختونخوا میں تشدد کے واقعات میں اضافے کی وجہ معاشی پریشانیاں ہیں۔
ایشیا: لاک ڈاؤن کےباعث گھریلو تشدد میں اضافہ
کورونا وئرس کے سبب معاشی و معاشرتی دباؤ، خوف اور گھریلوتشدد میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کورونا وائرس، گھریلو تشدد کے واقعات میں بے پناہ اضافہ
برازیل سے جرمنی اور اٹلی سے چین تک گھریلو تشدد کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا: غریب عوام کو مفت قانونی معاونت دینے سے متعلق بل منظور
بل کے تحت خاندانی جھگڑوں، طلاق، جہیز، جائیداد سمیت دیگر خاندانی مسائل میں خواتین کو مفت قانونی معاونت دی جائے گی۔
معروف اداکار ببوبرال کی صاحبزادی پر شوہر کا مبینہ تشدد
ببو برال کی صاحبزادی نے اپنے دکھوں کے مداوے کیلئے مقامی تھانے کا رخ کر لیاہے۔
سندھ حکومت نے عورت ایپ متعارف کرا دی
شہلا رضا نے کہا کہ ایپ کی مدد سے خواتین کو اپنے اوپر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے میں مدد ملے گی۔
’شادی کے تیسرے ہی روز تھپڑ مارے‘
نکاح والے دن شادی کے اسٹیج پر ہی اس کا رویہ بدل گیا تھا اور مجھے احساس ہوا کہ اس نے مجھ سے پرانا بدلہ لینے کے لیے شادی کی

