کراچی: گھروں میں چوریاں کرنے والی چار خواتین گرفتار
پولیس نے گرفتار خواتین کے قبضے سے 16 تولہ سونا برآمد کیا ہے جو چوری کیا گیا تھا۔
گھروں میں قرنطینہ کرنے والے 328 افراد جاں بحق:محکمہ صحت سندھ
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1406 ہو گئی ہے۔
عمران خان کو کب تک انگلی پکڑ کر چلاتے رہیں گے؟ فضل الرحمان
چین جیسے ملک کو ناراض کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر غور کیا جارہا ہے