بھارت:غازی آباد میں ایم ایل اے نے مسلمانوں کا کاروبار بند کرادیا
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایم ایل اے نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کرادیں۔