گڈو پاور ہائوس میں فنی خرابی کے باعث آتشزدگی ، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل
آگ پر قابو پا لیا ، 500 کے وی کی 3 لائنیں ٹرپ کر گئیں ، بجلی بحال کرنیکی کوشش کر رہے ہیں ، حکام
تھرمل پاور اسٹیشن گڈو کے 5 یونٹ فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگئے
یونٹ ٹرپ ہونے کیوجہ سے دادو،شکارپور،سکھر ،لاڑکانہ،جیکب آباد ،ملتان ،بہاولپور، سمیت متعدد وعلاقوں میں بجلی کی فراہی معطل ہوگئی۔