عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی
عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی یاد گار تصویر پوسٹ کی
سی پیک پاکستان اور چین کےلیے خوشحالی کا منصوبہ ہے ،عمران خان
سی پیک کے تحت ہائی ویز تعمیر کررہے ہیں۔ ریلوے کو جدید بنارہے ہیں۔توانائی کے منصوبے،بندرگاہیں اورخصوصی اقتصادی زونز قائم کیے جارہے ہیں۔