کراچی میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں، گورنر سندھ
عمران اسماعیل کا کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے والد کے لیے 10لاکھ روپے امداد کا اعلان
وفاق کا سندھ کے منصوبوں کی فنڈنگ براہ راست کرنے کا فیصلہ
کے فور اور گرین لائن بس منصوبے کی تکمیل کے لئے حکومت سندھ کے بجائے براہ راست کمپنیوں کو فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ