پنجاب حکومت کا آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
حکومت کے پاس 22 لاکھ ستر ہزارٹن گندم موجود ہے
20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری ، وفاق نے پنجاب حکومت کو گرین سگنل دیدیا
وفاقی وزارت خزانہ نے گندم قرض کے اجرا ء کیلئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا
سابق نگران وزیر کوثر عبداللہ کا گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار
میں نے گندم درآمد کرنے کی مخالفت کی تھی جبکہ نجی شعبے کو گندم منگوانے کی اجازت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی تھی
گندم درآمدی کا معاملہ، حکومت نے تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمدگی کی رپورٹ 2ہفتے میں وزیراعظم کو پیش کرے گی
پرائیویٹ سیکٹر کے گندم درآمد کرنے کی وجہ سے آٹے کی قیمت کم ہوئی ، مفتاح اسماعیل
اگر آئی ایم ایف کی دی ہوئی مشکلات غریب پر ڈالیں گے تو زیادتی ہو گی ، سابق وزیر خزانہ
پنجاب کے کسانوں نے گندم کی امدادی قیمت کم مقرر ہونے پر احتجاج کا اعلان کر دیا
گزشتہ سال 4000 روپے تھی، اب تو پیداواری لاگت بھی بڑھ چکی ہے، چیئرمین کسان اتحاد
گندم خریداری، پنجاب حکومت کا 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ
حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لیں، قرض وفاق کی منظوری سے مشروط
افسر شاہی کی غفلت، کروڑوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ
فصل کو کئی مہینوں تک گوداموں کے باہر آسمان تلے ذخیرہ کیا گیا جو اب تقریباً ناقابل استعمال ہو چکی ہے
خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب
ویریفکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران گندم فروخت کرنے کا انکشاف ہوا، 3 افسران معطل
محکمہ خوراک نے گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کی تجویز پیش کر دی
کم سے کم قیمت 3280 روپے، زیادہ سے زیادہ 4100 روپے مقرر کرنے کی تجویز