پنجاب اور کے پی حکومتیں بتائیں کہاں مفت علاج ہو رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا چیلنج
پیپلزپارٹی ہر شہری کو گھر پر مفت علاج پہنچانا چاہتی ہے، چیئرمین پی پی کا گمبٹ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب
18ویں ترمیم کے خاتمے کا معاملہ: بلاول نے لانگ مارچ کا اشارہ دے دیا
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گمبٹ میں لیور ٹرانسپلانٹ مفت ہو رہا ہے جہاں پورے ملک سے مریض آکر اپنا علاج کرا رہے ہیں۔