گلگت: دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

کارگاہ: گلگت کے نواحی علاقے کارگاہ نالہ میں نامعلوم دہشت گردوں کے حملہ میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز