بیوروکریسی کے تاخیر سے فیصلے عدالتی بوجھ میں اضافہ کرتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
بیوروکریسی کا کام پالیسیز پر عمل کرتے ہوئے عوامی شکایات کا ازالہ کرنا ہے
اسلام آباد ایئر پورٹ کسی بھی دن گر جائے گا، چیف جسٹس
اگر کوئی پرواز تاخیر کا شکار ہوتی ہے تو مسافروں کو ٹہرانے کے لیے کوئی جگہ نہیں، جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس