آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ
آپس میں افہام و تفہیم اور تعاون سے معاملات کو آگے بڑھانا ہوگا، وفاقی وزیر
شاندانہ گلزار نے پیسکو گریڈز سے زبردستی بجلی بحال کروادی
ایم پی اے سمیع اللہ اور ارباب عاصم بھی پی ٹی آئی رہنما کے ہمراہ تھے
پاک فوج، رینجرز اور سول اداروں نے دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا
وزیرِاعظم نے دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کی فوری ہدایات دی تھیں
کراچی:محمود آباد کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن غیر قانونی قرار
اس گرڈ اسٹیشن کا افتتاح دو ماہ قبل ہی کیا گیا تھا
ملتان: میپکو گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی، کئی علاقے متاثر
فنی خرابی کے باعث 11 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی متاثرہوئی ہے، ترجمان میپکو
کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شہریوں کو مشکلات
کراچی میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔