نصیبو لال کے گروو نے فواد خان کے کھیل کو ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے مقبولیت میں پی ایس ایل 4 کے ترانے 'کھیل دیوانوں کا' کو پیچھے چھوڑ دیا۔
نصیبو لال کا ایک کروڑ کا لمبا چھکا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے۔
نصیبو لال کے گانے کی حکمرانی ختم ؟
پی ایس ایل کے گانے ’’گروو میرا‘‘ نے 10 روز تک یوٹیوب کی ٹرینڈنگ پر راج کیا۔
پی ایس ایل کا ترانہ فیصل جاوید کو بھی پسند نہیں آیا
نصیبو لال بہت بڑی گلوکارہ ہیں تاہم ان کی آواز میں گانے کا تھیم اچھا نہیں آیا، رہنما پی ٹی آئی
شعیب اختر کے وار بیکار، نصیبو کا 50لاکھ کا لمبا چھکا
پی ایس ایل سیزن 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔
پی ایس ایل کے نئے ترانے نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے
پی ایس ایل کا نیا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے۔
نصیبو لال کا پی ایس ایل میں چھکا
یوٹیوب پر دو روز میں 27 لاکھ سے زائد لوگ اس نئے ترانے کو دیکھ چکے ہیں اور یہ یوٹیوب پر اب تک نمبر ون ٹرینڈ کر رہا ہے۔