سابق وزیراعظم نواز شریف کے گردوں کا مرض شدت اختیار کر گیا
نواز شریف کے ذاتی معالج نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم زندگی اور صحت کی جنگ لڑ رہے ہیں، بلڈ پریشر اور ذیابیطس کنٹرول میں نہیں آ رہی۔
نوازشریف کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے، مریم نواز
نوازشریف کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے جبکہ گزشتہ روز گردوں کے ٹیسٹ کے نتائج ٹھیک نہیں آئے۔