زائرین سے بھری گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 18 افراد جاں بحق
حادثے میں زخمی ہونے والے 40 افراد کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا
مری: 4 گاڑیاں برفانی تودے کی زد میں آکر کھائی میں جا گریں
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
کیون ہارٹ حادثے میں شدید زخمی
معروف امریکی مزاحیہ اداکار ریاست کیلی فورنیا کے ہائی وے پر سفر کررہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا