اوینجرز اینڈ گیم کی امریکہ سمیت دنیا بھر میں دھوم
فلم نے امریکہ میں ایک رات میں ساٹھ ملین کا رکارڈ بزنس کیااور پہلے تین دن میں دنیا بھر میں تین سو پانچ ملین ڈالر کما لیے۔
کیپٹن مارول کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا
فلم آٹھ مارچ 2019 کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی