یہ عالم شوق کا۔۔۔! خاتون نے کاسمیٹک سرجری کرانے کیلئے گھر فروخت کر دیا
گھر فروخت کرنے کے بعد کیلی بیسلے سارا وقت ایک وین میں گزارتی ہیں لیکن انہیں اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔
امریکہ، کیلی فورنیا میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ، 10 زخمی
فائرنگ شب دس بجے اس وقت کی گئی جب گاروی ایونیو کے ایک ڈانس اسٹوڈیو میں لوگ نئی چینی قمری سال کا جش منا رہے تھے۔
امریکہ: ڈاکوؤں کا اجتماعی دھاوا، سپر اسٹور لٹ گیا، نئی تاریخ رقم ہو گئی
تقریباً 80 ڈاکوؤں نے اجتماعی طور پر ایک سپر اسٹور پر دھاوا بولا اور لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔
عمر اکمل امریکہ میں: پہلے میچ میں صفر پر آؤٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کیلی فورنیا زلمی کی نمائندگی کررہے ہیں۔
دنیا کے سب سے بڑے درخت کو آگ سے خطرہ
دیو ہیکل درختوں کی جڑوں کو فائر پروف مواد سے ڈھانپ دیا گیا
کورونا ویکسین لگوائیں: ڈالرز میں انعام پائیں
اعلان امریکی ریاست کیلی فورنیا کے حکام کی جانب سے کیا گیا ہے۔
کورونا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دس لاکھ افراد بیروزگار
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی عمریں 18 سے 49 سال کے درمیان ہیں، گورنر کیلی فورنیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ،دو طلبہ ہلاک
امریکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرلیاہے جس نے خود کو گولی مارکر زخمی کرلیا
امریکہ: کشتی میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک
کشتی میں آگ اس وقت لگی جب وہ اسنٹا کروز جزیرے سے چند میٹر کے فاصلے پر لنگر انداز ہوئی تھی۔
سیب کے برابر وزن والی بچی کی کہانی
نرس ایما وائسٹ کا کہنا ہے کہ سیبی پیدا ہونے کے وقت اس قدر چھوٹی تھی کہ اسے بمشکل بستر پر دیکھا جا سکتا تھا اور اس کا وزن بچوں کے جوس کے ڈبے کے برابر تھا۔