کھدائی کے دوران خزانہ نکل آیا
محکمہ مال کے عہدیداروں نے برآمد خرانے کو اپنے قبصہ میں لیا۔
پہاڑ سے سونا نکل آیا، مقامی افراد مالا مال ہو گئے
سونا نکلنے کی اطلاع پر کانگو حکومت نے پہاڑ کی کھدائی رکوا دی۔
ملتان:کھدائی کے دوران خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئی
پرانے مال خانے کی جگہ پر نئی عدالتوں کی تعمیر کیلئے کھدائی کا آغاز کیا گیا تو وہاں سے سونے کے سکے اور دیگرا اشیا بر آمد ہوئیں
لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار خواتین جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ہم نیوز