ڈی جی خان: برساتی نالہ سنگھڑ میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب، درجنوں بستیاں زیر آب
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے لیے فضائی مدد بھی طلب کی گئی ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
راجن پور: کوہ سلیمان کے ندی نالوں کا سیلابی ریلہ متعدد علاقوں میں داخل
راجن پور، شاہوالی اور موضع کن میں سیلابی ریلے سے کئی گھر اور فصلیں متاثر
ڈیرہ غازی خان: بارش، وزیراعلیٰ کے آبائی گاؤں کا زمینی رابطہ منقطع
کوہ سلیمان پر ہونے والی بارشوں کے سبب برساتی ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلا ب ہے۔
کوہ سلیمان میں واقع قدرتی حسن سے مالا مال ’وادیِ سری‘
سری کے مقام پر بے شمار آبشاروں کوفلک پوش پہاڑیوں نے اپنے دامن میں چھپا رکھا ہے۔
بارش: سردی شروع،راجن پور میں سیلابی کیفیت،لوگوں کی منتقلی کے اعلانات
فلڈ کنٹرول روم نے خبردار کیا ہے کہ سیلابی پانی سے لنڈی سیدان، میراں پوراور حاجی پور کے کچھ علاقوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔