پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 15ہزار سے تجاوز کرگئی
گذشتہ چار دنوں میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا کے10 مریضوں کا اضافہ ہورہا ہے، طارق برکی
ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت
کوویڈ 19 خود بخود کسی جادوئی طریقے سے ختم ہو جائے گا تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے، ڈاکٹر مائیکل رائن
پنجاب :آٹھویں جماعت تک تمام طلباء اگلی کلاسوں میں پروموٹ
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں زیر تعلیم آٹھویں جماعت تک کے طلباء کو اگلی جماعت میں بغیر امتحانات کے پروموٹ کر دیا گیا ہے، مراد راس
برطانوی عوام کا تالیاں بجا کر ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر آکر تالیاں بجائیں اور ہیلتھ ورکر کو خراج تحسین پیش کیا۔