پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، شرکا کور کمانڈر کانفرنس
پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں
سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
تشدد پسندانہ اور دہشتگردانہ عناصرکے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔
کور کمانڈر کانفرنس: آرمی چیف کا پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کیلئے مسلح افواج تیار ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کشمیر کے معاملے میں کسی بھی حد تک جائے گی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے کور کمانڈر اجلاس میں کشمیروں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے
امن اور مکمل خوشحالی تک جدوجہد جاری رہے گی، آرمی چیف
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔
ملک دشمن عناصر کو ناکام بنانے کا وقت آگیا، آرمی چیف
متحارب خفیہ ایجنسیوں کو وطن عزیز کے خلاف کوئی سازش کرنے نہیں دیں گے، کورکمانڈر کانفرنس
’امن، استحکام، ترقی کے لیے ریاستی اداروں کی مدد جاری رکھیں گے‘
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا
فوج دفاعی اور انتخابی ذمہ داریاں پوری کرے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: پاک فوج نے آزادانہ اور شفاف انتخابات کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔