طلبہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں اور منفی خبروں کا تدارک کریں ، کور کمانڈرز

اعلیٰ عسکری حکام کی اساتذہ اور طلبہ کیساتھ نشستیں ، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں میں پاک فوج کے کردار پر بریفنگ

پاک فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی، کور کمانڈرز

فورم کو خطے کی صورتحال، قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور بڑھتے ہوئے خطرات کے جواب میں اپنی حکمت عملی کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

فارمیشن کمانڈرز کا آئین و قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے عسکری قیادت کے فیصلے پر بھر پور اور مکمل اعتماد

پاک فوج ہر طرح کے حالات میں تمام اندرونی و بیرونی خطرات میں پاکستان کا دفاع کرے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

بھارتی میزائل گرنے کے واقعے سے بڑی تباہی ہو سکتی تھی، کور کمانڈرز

بھارتی غلطی کے اعتراف کے باوجود، عالمی فورمز واقعہ کا سنجیدگی سے جائزہ لیں،کور کمانڈرز

 وزیراعظم عمران خان سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز