جعلی خبروں کو پھیلانا بند کریں، ہیلز کی کورونا سےمتعلق خبر کی تردید

دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کی طرح میں نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد: کورونا کے پیش نظر درگاہیں، مزارات 3 ہفتے کے لیے بند

شہر کے تمام جمز، ٹریننگ کیمپس وغیرہ بھی 3 ہفتے کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں

کورونا: فوج سوئزر لینڈ میں طلب، جرمنی میں تیاری رہنے کا حکم

ہم حالت جنگ میں ہیں،ہمارا سامنا ایک ایسی بھیانک غیر مرئی طاقت سے ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ صدر فرانس

کورونا کے پیش نظر طلباء کے بعد تعلیمی اداروں کے عملے کو بھی چھٹیاں

فیڈرل ڈائیرکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

اپوزیشن نے پنجاب میں کورونا سے متعلق حکومتی انتظامات پر سوال اٹھا دیا

کورونا سے ملکی معیشت پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں حکومت فوری طور پر شرح سود کم کرے۔

کورونا سے ڈرنا نہیں، بلکہ لڑنا اور جیتنا ہے: آئیسکو چیف

ملازمین پبلک ڈیلینگ کے دوران ماسک اور ڈسپوزبل گلوز کا استعمال لازمی کریں، شاہد اقبال چودھری

کورونا سے بچاؤ: آزادکشمیر میں سیاحوں کی آمدورفت پر تین ہفتے کی پابندی

آزاد کشمیر میں کورونا کا کوئی کیس نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات مشتاق منہاس

کورونا: اسپین میں ایک دن کے اندر 213 ہلاکتیں،متاثرین کی تعداد 7948 ہوگئی

اسپین میں مقیم تین پاکستانی بھی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔

کورونا: بطور مسلمان ہمیں اللہ سے رجوع کرنا چاہیے، وفاقی وزیر

جمعہ کے خطبات کو مختصر رکھا جائے اور سنتوں کی ادائیگی گھروں پہ کی جائے، نورالحق قادری

پاکستان نے مودی اور دیگر سارک سربراہان کے ضمیر کو جھنجھوڑ ڈالا

 کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اطلاعات کی ترسیل ناگزیر ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

کورونا سے بچاﺅ ، جماعت اسلامی کی جانب سے ملک میں رجوع الی اللہ مہم کا اعلان

 کورونا سے بچاﺅ کیلئے صدر وزیر اعظم،چیف جسٹس اور آرمی چیف رجوع الی اللہ مہم کی قیادت کریں ۔ سراج الحق

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر جاری

فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے نام حکومت پنجاب کی درخواست پر مفت آگاہی پھیلانےمیں پیش پیش

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چین سے 12 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس پاکستان پہنچ گئیں

‘چین ٹڈی دل کے خاتمے اور کورونا کی روک تھام و تشخیص کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا۔‘

فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے خدا کا خوف کریں، فخر عالم

جب آپ قیمتیں بڑھا رہے ہیں یا ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں تو آپ لوگوں کو اس چیز سے محروم کر رہے ہیں جس سے بیماری کو روکا جا سکتا ہے۔

آئی جی سندھ کے معاملے پر گورنر سے مشاورت کرنا ممکن نہیں، مراد علی شاہ

کلیم امام کو مفت مشورہ دیتا ہوں کہ وہ متنازعہ بننے کے بجائے چھٹی پر چلے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp