پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 722 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
کورونا سے مزید 86 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد تک پہنچ گئی
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 22 مریض انتقال کر گئے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 953 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
سندھ میں کورونا سے مزید 27 مریض انتقال کر گئے
سندھ میں ایک ہزار 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہ
خیبرپختونخوا: کورونا سے 24 گھنٹے میں 10 افراد جاں بحق
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مزید 419 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی میں کورونا سے مزید 33 افراد جاں بحق، سندھ میں اموات 886 ہوگئیں
کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 1854 کیسز رپورٹ ہوئے محکمہ صحت سندھ
خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
انڈس اسپتال کراچی کا اسٹاف نرس کورونا سے جاں بحق
نعمان کو کچھ دن قبل انڈس اسپتال سے سول اسپتال منتقل کیا گی اتھا، جہاں وہ جاں کی بازی ہار گئے
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1344 کیسز سامنے آگئے
سعودی عرب میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 97 ہوگئی، وزارت صحت
خیبرپختونخوا میں کورونا کے 176 نئے کیسز رپورٹ
صوبے بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2160 ہوگئی، محکمہ صحت