پنجاب یونیورسٹی میں کورونا کی تشخیص کیلئے لیبارٹری کا افتتاح
پنجاب یونیورسٹی کیمپ میں مقامی کٹ سے کورونا کے ایک ٹیسٹ پر آٹھ سو روپے کی لاگت آئے گی
کورونا وائرس کیا ہے اور اس سے کیسے بچیں؟
کورونا وائرس دراصل ایک بڑا گروپ ہے جو عموماً جانوروں میں پایا جاتا ہے، ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ یہ جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہو جائے