کورونا وائرس، ملتان میں سی پیک پر جاری کام روک دیا گیا

71 چینی انجینئرز رہائشی کیمپوں میں موجود اور محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ان کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے

پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بغیر ماسک کے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہو گی

پاکستانی طالبعلم نے کہا کہ چین میں شہریوں کے پاس 15، 20 دن کے کھانے کا ذخیرہ موجود ہے اور ہم 10 دن سے گھر سے باہر نہیں نکلے۔

چین، کورونا وائرس سے 170 افراد ہلاک

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 711 سے تجاوز کر گئی ہے۔

15 ممالک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے، عالمی ادارہ صحت

 کورونا وائرس دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر پھیل سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

چین میں مقیم پاکستانی طلبہ ہمارے بچوں کی طرح ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین کے سفارتخانے اور دیگر متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا دعویٰ

کورونا وائرس، لاہور میں چینی باشندوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے اقدامات تیز تر کر دیے گئے۔

چین میں موجود پاکستانی طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق

چین میں پاکستانی سفارتخانہ طلبا سے رابطے میں ہے، چاروں پاکستانی طلبا کی صحت میں بہتری آئی ہے۔معاون خصوصی صحت

کوروناوائرس کی تشخیص کیلئے پاکستان میں کٹس نہ ہونے کا انکشاف

قومی ادارہ صحت پاس کورونا کی تشخیص کے لیے چھ نمونے آئے ہیں جن کے متعلق حتمی رپورٹ کٹس آنے کے بعد ممکن ہے

کورونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے درخواست دائر

20 ہزار چینی اسلام آباد میں رہ رہے ہیں، ان کی اسکریننگ کے کیا انتظامات کئے گئے ہیں، درخواست گزار

ٹاپ اسٹوریز