ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو پیسے دیے جائیں گے، مشیر خزانہ
صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا رہے ہیں تاکہ مستحقین کی مدد کریں، عبدالحفیظ شیخ
کورونا وائرس فنڈ: ایم کیو ایم ارکان پارلیمنٹ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
اگر صورتحال سنگین ہوجاتی ہے تو ایم کیو ایم تمام ضرورت مندوں میں اجناس تقسیم کریگی، خالد مقبول صدیقی