کوروناوائرس:دنیا میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد متاثر
دنیا میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز70 لاکھ14 ہزار815 ہیں اور دو کروڑ ایک لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں
کورونا، یورپی یونین ممالک کا امریکی شہریوں پر پابندی لگانے کا عندیہ
برسلز ایسے ممالک کے مسافروں کو روکنا چاہتا ہے جہاں کورونا زیادہ ہے، امریکی میڈیا