اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی قرار
ایک ڈوزکی صورت میں 1166 سے جاری میسیج پیش کرنا ہوگا
یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا سرٹیفیکٹ لازمی قرار
31 جولائی تک ویکسین لگوا کر سرٹیفکیٹ حاصل کریں، این سی او سی