سندھ میں کورونا بندش: محکمہ داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سندھ میں تعلیمی ادارے، ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، شادی ہالز، بزنس سینٹرز،ایکسپو ہالز،اسپورٹس کلب،جمز بدستور بندرہیں گے
کورونا بندش: 15 اپریل کے بعد کی حکمت عملی پر کل فیصلہ ہوگا، اسدعمر
کل این سی سی کےاختتامی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے، وفاقی وزیر