کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

چینی 180 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، عوام کا مطالبہ

کوئٹہ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

مارٹے گولے حملے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔

نگران وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

انوار الحق کاکڑ قبائلی عمائدین اور مختلف سیاسی جماعتوں کے وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔

کوئٹہ، آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

20 کلو کی بوری 100 روپے کے اضافے کے بعد 3 ہزار تک پہنچ گئی

کوئٹہ میں فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

ہارون رئیسانی اور ان کے محافظ کو تلخ کلامی کے بعد گولی ماری گئی۔

چینی کی قیمت 15 روپے بڑھ گئی

آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، مارکیٹ ذرائع

کوئٹہ میں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہے گی۔

اسلام آباد اور کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی گرین بس سروس کا آغاز

گرین بس میں سفر کرنے کیلئے مسافروں سے فی کس 30 روپے وصول کیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز