کراچی میں بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم، کنٹرول روم قائم
نگران وزیر بلدیات نے تمام اسٹاف اور مشینری کو سڑکوں پر لانے کی ہدایت کر دی۔
اسرائیل:خلائی مشن 1کی ناکامی کے بعد دوسرے منصوبے کا اعلان
اسرائیل کا دیرینہ خواب دو دن قبل اس وقت چکنا چور ہوگیا تھا جب اس کا خلائی مشن چاند پر بحفاظت لینڈ کرنے کے بجائے گر کر تباہ ہوگیا۔