ایم کیو ایم فوری انتخابات کی حامی، انتخابی اصلاحات ایک ہفتے میں ہوسکتی ہیں، ریاست کو دیکھیں یا سیاست کو؟ خالد مقبول
ہماری کوشش ہے پوری طاقت سے سیاست میں واپس آئیں، ہم چھینی گئیں 14 سیٹیں واپس لینا چاہتے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت