اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی وہ مشہور شخصیات جو 2021 میں انتقال کر گئیں
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی چار مشہور شخصیات سال 2021 میں انتقال کر گئیں۔
پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کر گئیں
مرحومہ علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔