شمالی کوریا نے بھی فلسطین کی حمایت کر دی
اسرائیل جنگی قوانین کو نظر انداز کر کے غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے، کم جونگ ان
شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا
جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گئی، کم جونگ اُن
چین کیجانب سے شمالی کوریا کو کورونا ویکسین فراہم کیے جانے کا انکشاف
کم جونگ ان تجرباتی طور پر ویکسین استعمال کریں گے، ماہرین
شمالی کوریا کے سربراہ کے متعلق چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں
کم جونگ ان منظر عام پر آگئے ہیں۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ اور صحت مند ہیں، مشیرخارجہ پالیسی
رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خارجہ پالیسی کے مشیر چونگ اِن مون نے بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت کو اس بات پر پکا یقین ہے کہ کم جونگ زندہ ہیں
شمالی کوریا کےرہنما کم جون ان کو کیا ہوا؟
کم جونگ ان کے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی تھیں12 اپریل کو ہونے والی ایک سرجری کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغام رسانی: دونوں کا سخت مؤقف
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری بیڑا تعینات کیا تو تہران نے جواد ظریف کے دورہ روس اور شمالی کوریا کا اعلان کرکے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا۔
شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے، امریکی صدر
امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا رہنما شمالی کوریا اپنا وعدہ توڑیں۔
شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ لانچر کا تجربہ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے تجربے کا خود مشاہدہ کیا۔
چین کے ساتھ ڈیل ہوجائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ پرامید
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر شمالی کوریا سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔