دنیا کی خاموشی بھارتی جارحیت کی ذمہ دار قرار
عالمی برادری کے سکوت سے فائدہ اٹھا کر بھارت معصوم کشمیریوں پر ستم میں اضافہ کرتا جا رہا ہے
بھارت کا امن مذاکرات سے انکار شرمناک ہے، شیری رحمان
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ بھارت نے