تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، ایک شخص ہلاک ،10 لاپتہ

تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی جا رہی تھی

یونان کشتی حادثہ: 81 اموات کی تصدیق، لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش جاری

اندرون ملک کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 انسانی اسمگلرز گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گرفتار، تعلق وزیر آباد سے نکلا

گرفتار ایجنٹ اٹلی پہنچنے کے فی کس 23 لاکھ وصول کرتا تھا، ایف آئی اے

کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات کی وجوہات سامنے آگئیں

کشتی ڈوبنے سے تین روز پہلے کشتی کا انجن بھی فیل ہو گیا تھا

جہاز پچھلے کئی دن سے سمندر کے اندر خراب تھا،عینی شاہدین

جہاز کو ٹھیک کرنے کی بجائے چھوٹی کشتی سے کھینچا گیا جس کے بعد جہاز الٹ گیا

ہری پور: کشتی حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش تیسرے دن بھی جاری

ڈوبنے والوں کے لواحقین  نے اپنے پیاروں کی لاشیں ملنے تک جائے حادثہ پر رہنے کا اعلان کردیا ہے۔ 

جامشورو کشتی حادثہ: آٹھ افراد کی نعشیں برآمد، آپریشن مکمل

جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ کشتی حادثے میں کل 14 افراد ڈوبے تھے جن میں سے چھ افراد کو ریسکیو اداروں نے زندہ بچا لیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز